ایک عورت ہے جو ہر وقت اپنے مرد کو یعنی شوہر کو تنگ کرتی رہتی ہو اور ہر طرف سے شوہر کا نقصان کر رہی ہو اسے ہر طرح سے سمجھانے کی کوشش کی جائے پھر بھی نہ سدھرے اور شوہر کو ہر حوالے سے تنگ کرنا اور مشکل میں ڈالنے کے علاوہ کچھ بھی نہ کرے تو اس عورت کے ساتھ کیا کیا جائے؟ کیا اسے طلاق دی جانی چاہیے یا کوئی اور حل ہے؟ رہنمائی کیجیے گا۔
ایسی صورت حال میں طلاق ہی واحد راہِ حل ہے۔