منگنی ہو چکی ہے اور رشتہ بھی پکا ہے لیکن نکاح نہیں ہوا تو کیا بغیر نکاح کے ملنا جلنا، گھر میں لڑکی لڑکا آمنے سامنے ہونا یا ساتھ بیٹھنا جائز ہے یا نہیں؟

عام حالت میں غیر ضروریں اور غیر مناسب باتیں کرنا صحیح نہیں ہے اور ضرورت کے مطابق کسی بھی نامحرم سے بات کی جا سکتی ہے۔ اور اگر مفسدہ اور گناہ میں پڑنے کا خوف ہو تو لڑکی لڑکا کا آپس میں بات کرنا وغیرہ جائز نہیں ہے۔